بورڈ آف ڈائریکٹرز

جناب نعمان احمد خان

نان ایگزیکٹو ڈائریکٹر


جناب نعمان احمد خان المعز گروپ کے ڈائریکٹر ہیں وہ دوسرے گروپ کمپنیز کےبھی ڈائریکٹرہیں۔ مسٹر خان نے معاشیات میں بیچلر ڈگری اور سٹینفورڈ یونیورسٹی امریکہ سے صنعتی انجیرنگ میں ڈگری حاصل کی ہے۔ مسٹر خان کا کاروباری تجربہ خاص طور پر بیوریج، شوگر، پاور، سٹیل اور ٹیکسٹائل میں دو دہائیوں پر محیط ہے، مسٹر خان پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن پاکستان (پنجاب زون) جو کہ پاکستان کا شوگر پیدا کرنے والا سب سے بڑا علاقہ ہے، کے منتخب چئیرمین ہیں۔ آپ نے بحثیت افتتاحی چئیرمین آف شوگر کین ریسرچ اور ڈیولپمنٹ بورڈ پنجاب میں سال 2014 سے 2019 کے عرصہ میں خدمات دی ہیں۔ آپ کو ینگ گلوبل لیڈر کے طور پر سوینر لینڈ ورلڈ اکنامک فورم نے سال 2012 میں میں منتخب کیا۔ نیز آپ مختلف قومی اور بین الاقوامی کانفرنسوں، خاص طور پر شوگر کے کاروبار سے متعلق باقاعدہ مقرر رہے ہیں۔

محترمہ مسز سارہ حاجرا خان

نان ایگزیکٹو ڈائریکٹر


مسز خان نے 2011 میں نفسیات میں بمعہ کمپویٹر سائنس بطور ضمنی مضمون کولمبیا یونیورسٹی امریکہ سے بیچلر آف آرٹس میں ڈگری حاصل کی۔

جناب خواجہ بلال حسین

آذاد ڈائریکٹر


خواجہ بلال حسین ایم بی اے اور سی ایف اے چارٹر ہولڈر ہیں۔ اپنے چھبیس سالہ پیشہ ورانہ کیریئر کے دوران انہوں نے ملک کی ممتاز قومی اور بین الاقوامی کمپنیوں، جن میں المعیز گروپ، اینگرو، برٹش امریکن ٹوبیکو، کے الیکٹرک اور امریکہ کی اے ای ایس کارپوریشن شامل ہیں، میں خدمات انجام دی ہیں۔ اس وقت وہ کریسنٹ بے کیپیٹل پارٹنرز میں شراکت دار ہیں اور متعدد کمپنیوں کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن ہیں، جن میں تھل انڈسٹریز کارپوریشن لمیٹڈ اور بابا فرید شوگر ملز شامل ہیں۔ پاکستان کے صنعتی، زرعی، توانائی اور بجلی کے شعبوں میں وسیع تجربے کے حامل خواجہ بلال حسین کو کاروباری حکمت عملی، انضمام و حصول، کاروباری بحالی، ترقی اور قدر میں اضافے کی منصوبہ بندی کے شعبوں میں گہری مہارت حاصل ہے۔

جناب فرید الدین احمد

آذاد ڈائریکٹر


جناب فرید الدین احمد قانون میں پنجاب یونیورسٹی سے گریجوایٹ ہیں اور ایک ریٹائرڈ سرکاری ملازم ہیں، آپ نے گورنمنٹ کے مختلف محکموں خاص طور پر لیبر، صحت اور جنگلات میں خدمات انجام دی ہیں، آپ نے بطور چئرمین سی ڈی اے بھی خدمت کی ہے، آپ بی ایف ایس ایم ایل کی آڈٹ، ہیومن رسورسز کمیٹیوں کے چئرمین ہیں۔

آڈٹ کمیٹی

نامعہدہ
جناب فرید الدین احمد چئیرمین
مسز سارہ ہاجرہ خان ممبر
ملک منظور حسین ہمایوں ممبر

کمیٹی برائے انسانی وسائل و تنخواہ:

نامعہدہ
جناب فرید الدین احمد چئیرمین
جناب عدنان احمد خان ممبر
ملک منظور حسین ہمایوں ممبر

محاسب

رجسٹرار برائے حصص