سفید مصّفٰی چینی کے بنانے والے
ہم پنجاب، پاکستان میں اولین چینی پیداکنندگان میں سے ہیں
ہمارے بارے میں
بابا فرید شوگر ملز لیمٹیڈ، گروپ کی دوسری شوگر مل ہے جو اوکاڑہ میں واقع ہے۔
1978 سے قائمہ شدہ مل کا نام، پاکپتن کے مشہور صوفی بزرگ کے نام پر ہے، اس کے حصص کا کاروبار کراچی، لاہور اور اسلام آباد اسٹاک ایکسینج پر ہوتا ہے، یہ کراچی لاہور اور اسلام آباد کے ایوانہائے صنعت و تجارت اور پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کی رکن ہے۔
مزید پڑھیےصحت اور غذائیت بارے حقائق:
- چینی قدرتی مواد سے تیارکردہ ہے اور ایک چائے چمچ صرف 15 کلوریز پر مشتمل ہے۔
- چینی موٹاپے کا موجب نہیں۔
- چینی عادت نہیں بنتی۔
- چینی تیز چکنائی سے فری ہے۔
- چینی سے شوگر تیز نہیں ہوتی۔
- چینی زیابیطس کا سبب نہیں بنتی۔
ہم سے رابطہ کریں
- ہیڈ آفس:
2 ڈی 1 گلبرگ 3 لاہور پاکستان
فیکٹری:
5 کلومیٹر فیصل آباد روڈ اوکاڑہ پاکستان